| | | | | | |

پاکستان میں 2 بار 3 ملکی ون ڈے کپ شیڈول

لندن،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے 4 ملکی کپ کے پلان کو پذیرائی نہیں مل رہی۔أئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ کے 3 ملکی کپ کروانے کی منظوری دینی ہے ۔

ورلڈ کپ 2023 کے بعد ورلڈ کپ سپر لیگ ختم ہوگی۔اسطرح ایک روزہ کرکٹ سیریز کے لئے تمام ممالک آزاد ہونگے ۔ان کو سہہ ملکی کپ کی آزادی دی جائے گی ۔

ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز

پاکستان 3 ملکی کپ کی 4 سال میں 2 بار میزبانی کرے گا۔
پہلی بار 2025 چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں 3 ملکی ہوگا۔نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا شریک ہونگے۔

دوسری بار اکتوبر،نومبر 2026 میں 3 ملکی کپ کروائے گا۔سری لنکا شامل ہوگا۔تیسری ٹیم کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *