پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کی نذر،اس سے پہلے کیا ہوا
| | |

پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کی نذر،اس سے پہلے کیا ہوا

بریڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 کرکٹ میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے،امپائرز نے کھیل بے نتیجہ قرار دے کر ختم کیا ہے۔آئرلینڈ میں 3 ملکی ویمنز کپ ہفتہ سے شروع ہوا،پہلے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا۔بارش کی وجہ سے پہلے ہی میچ تاخیر سے شروع ہوا…