| | |

پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کی نذر،اس سے پہلے کیا ہوا

بریڈی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 کرکٹ میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے،امپائرز نے کھیل بے نتیجہ قرار دے کر ختم کیا ہے۔آئرلینڈ میں 3 ملکی ویمنز کپ ہفتہ سے شروع ہوا،پہلے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا۔بارش کی وجہ سے پہلے ہی میچ تاخیر سے شروع ہوا ۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔19 اوورز اننگ کے میچ میں پاکستانی خواتین ٹیم فلاپ ہوگئی ہے۔اس نے 8 اوورز میں 56 رنزپر 6 وکٹیں کھودی تھیں کہ اتنے میں تیزبارش ہوگئی۔میچ رک گیا،اس کے بعد ممکن نہ ہوسکا۔

ویسٹ انڈین بیٹنگ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی فلاپ

قومی ٹیم کی کھلاڑیارم جاوید 12،منیبہ علی 4،کپتان بسمعہ معروف 1، رن بناسکیں۔اہم ترین بات یہ ہے کہ قومی ویمنز ٹیم کی 3 کھلاڑی کائنات امتیاز،عائشہ ندیم اورعالیہ ریاض بنا کوئی اسکور کئے پہلی ہی بال پر آئوٹ ہوگئیں۔ ان کو ایلینا کنگ نے ایک جیسے مطلب ایل بی ڈبلیو آئوٹ کیا۔ندا ڈار 10 پر ناٹ آئوٹ تھیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *