لاہور ٹیسٹ یوم پاکستان میں رنگا گیا،آسٹریلین بھی شریک
| | | | |

لاہور ٹیسٹ یوم پاکستان میں رنگا گیا،آسٹریلین بھی شریک

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ یوم پاکستان میں رنگا گیا،آسٹریلین بھی شریک۔ایک جانب اسلام ااسلام آباد میں یوم پاکستان کے حوالہ سے شاندار تقریب جاری ہے تو دوسری جانب لاہور میں پاکستان اورآسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی  بیٹرز نے پہلا گھنٹہ اپنے نام کرلیا ہے،39 اسکور کے اضافہ کے ساتھ مجموعی ٹوٹل…