ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ میں تبدیلی،فخرزمان اور دھانی شامل
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ میں تبدیلی،فخرزمان اور دھانی شامل

Getty Images کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کے پاکستانی اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں ہوگئی ہیں۔ریزرو پلیئرز میں شامل فخرزمان 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔اسی طرح پیسر محمد حسنین کو بھی ڈرا]پ کردیا گیا ہے۔ان کی جگہ ابھرتے ہوئے پیسر شاہ نواز دھانی ورلڈ کپ کھیلنے والی…