پاکستان میں ہنگامی کرکٹ میچز شیڈول،کرس گیل کی آج آمد
| |

پاکستان میں ہنگامی کرکٹ میچز شیڈول،کرس گیل کی آج آمد

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں کرکٹ بحالی کی نئی کوششیں شروع،ایسا لگتا ہے کہ جیسے پل میں بہت سے میچز ہونے جارہے ہیں۔غیر ملکی پلیئرز بھی اس میں شامل ہونگے۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز میدان میں آگئی ہیں اور نیوزی لینڈ سمیت پوری دنیا کو یہ پیغام دینے کے لئے کہ پاکستان محفوظ ترین…