حفیظ اور فخرزمان میں زوردار ٹکرائو،پروفیسر گرنے کے بعد فیلڈ سے باہر،شدید غصہ کا اظہار
| | | | | |

حفیظ اور فخرزمان میں زوردار ٹکرائو،پروفیسر گرنے کے بعد فیلڈ سے باہر،شدید غصہ کا اظہار

کراچی،کرک اگین رپورٹ File photo,AFP/Getty Images لاہور قلندرز کے کھلاڑی محمد حفیظ اور فخرزمان میں زوردارٹکرائو،حفیظ گرپڑے۔فیلڈ سے غصہ میں باہر نکل گئے۔گرائونڈ سے  باہر جاتے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔وہ مسلسل بڑبڑاتے رہے،پاتھوں کے اشارے سے فخرزمان کی غلطی کی نشاندہی کرتے رہے،حفیظ کے چہرے پر بڑی ناگواری تھی،پورا کیمپ ان کی طرف دیکھ…

پشاور زلمی کا کم بیک،اسلام آباد کو 169 رنزکا ہدف
| | | | | |

پشاور زلمی کا کم بیک،اسلام آباد کو 169 رنزکا ہدف

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پشاور زلمی نے گرتے پڑتے ایک فائٹنگ اسکور کرلیا،اسلام آباد یونائیٹڈ کی ابتدائی تباہ کن گیند بازی کے سامنے زلمی کے35 پر 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔کیڈ مور صفر،یاسر خان 14،حیدر علی 15 اور حسین طلعت 2 کرسکے۔شعیب ملک اور ردر فرڈ نے 5 ویں وکٹ پر 73 رنزکی…

پی ایس ایل 7،چوتھے روز،5ویں میچ میں چھٹی ٹیم اسلام آباد کا آج ظہور،ٹاس اورمیچ کی پیش گوئی
| | | | | |

پی ایس ایل 7،چوتھے روز،5ویں میچ میں چھٹی ٹیم اسلام آباد کا آج ظہور،ٹاس اورمیچ کی پیش گوئی

کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 میں آج بھی 2 میچز ہونگے۔اتوار کو 4 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔لیگ کے آغاز کے چوتھے روز 5 ویں میچ میں چھٹی ٹیم کا ظہور ہوگا۔اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم اپنا کھاتہ پشاور زلمی کے خلاف کھولے گی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں یہ میچ…

پی ایس ایل 7،پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹھیکانے لگادیا،کرک اگین کا تجزیہ پھر سچ
| | | | | |

پی ایس ایل 7،پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹھیکانے لگادیا،کرک اگین کا تجزیہ پھر سچ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا میچ بھی ٹاس شو ثابت ہوا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم  بڑا اسکور ضرور کرگئی،اس سے بڑے کا موقع گنوابیٹھی،پھر بھی 190 اسکور کرکے بھی ہارگئی۔پشاور زلمی نے شعیب ملک  اورحسین طلعت کی شاندار بلے بازی کی وجہ سے  وکٹ سے میچ 5 وکٹ سےجیت لیا۔اس کے ساتھ…

وہاب ریاض کے باہر ہونے،شعیب ملک کے کپتان بننے کی تصدیق
| | | | |

وہاب ریاض کے باہر ہونے،شعیب ملک کے کپتان بننے کی تصدیق

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں مسائل آڑے آرہے ہیں،پہلے ہفتہ میں مزا کرکرا ہورہا ہے۔ایک کے بعد ایک کھلاڑی باہر ہورہے ہیں۔کرک اگین یہ خبر تو دے چکا ہے کہ کراچی کنگز سے محمد عامر ان فٹ ہوکر باہر ہیں۔عماد وسیم اور غیر ملکی پلیئر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔شاہد آفریدی…

کووڈ اٹیک کے بعد پی ایس ایل 7 کے ابتدائی میچز کا نیا کپتان اور وکٹ کیپر
| | | | |

کووڈ اٹیک کے بعد پی ایس ایل 7 کے ابتدائی میچز کا نیا کپتان اور وکٹ کیپر

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے آغاز میں اب ایک دن کا وقفہ حائل ہے،کل سے ایونٹ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔27 جنوری کو دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کھیلیں گے۔اگلے روز 28 جنوری کو پشاور زلمی کا پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہے۔ پی ایس ایل 7 ،ملتان کا…

پی ایس ایل 7 ،ملتان کا پریکٹس میچ میں پشاور پر وار،رضوان کا بلا حرکت میں
| | | | |

پی ایس ایل 7 ،ملتان کا پریکٹس میچ میں پشاور پر وار،رضوان کا بلا حرکت میں

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7 شروع ہونے سے قبل ہی اپنا رنگ دکھانے لگی ہے۔ملتان سلطانز نے ڈبل سنچری کے پھٹے کو بھی اکھاڑ پھینکا ہے اور پشاور زلمی کے بائولرز کی درگت بناکر ایک مشکل میچ کو آسانی سےا پنی پاکٹ میں ڈالا ہے۔پریکٹس میچزکا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان سپر…

پی ایس ایل 7 گیت پٹ گیا،غیر ملکی بے چین،کووڈ ٹیسٹ مثبت،رضوان بائولر،ہوم آف کرکٹ سے پیغام
| | | | | |

پی ایس ایل 7 گیت پٹ گیا،غیر ملکی بے چین،کووڈ ٹیسٹ مثبت،رضوان بائولر،ہوم آف کرکٹ سے پیغام

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے آفیشل گیت کے ریلیز ہونے کےساتھ ہی رونقیں بڑھنے لگی ہیں۔ویسے بھی اب 25 اور26 جنوری کے2 دن درمیان میں ہیں،اسکواڈز مکمل ہونے لگے ہیں،کوچنگ اسٹاف کی جوائننگ شروع ہوگئی ہے۔ملتان سلطانز کے لئےکھیلنے والے عمران طاہر نے بھی ٹیم جوائن کرلی ہے،انہوں نےکہا ہے کہ مجھے…

پی ایس ایل ریکارڈز،پشاور زلمی کامنفرد اعزاز،زیادہ میچز وکامیابیاں،پھر بھی اسلام آبادآگے
| | | | | |

پی ایس ایل ریکارڈز،پشاور زلمی کامنفرد اعزاز،زیادہ میچز وکامیابیاں،پھر بھی اسلام آبادآگے

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہورہا ہے،میچز کراچی اور لاہور میں شیڈول ہیں،تمام مقابلے لاہور شفٹ ہونے کے امکانات ہیں۔پا کستان سپر لیگ کی ریکارڈز بک کے سلسلہ کو شروع کرنے لگے ہیں،یہاں مختلف عنوانات کے ساتھ تمام ریکارڈز کا تذکرہ کیا جائے گا۔ساتھ میں دلچسپ واقعات…