پی ایس ایل 7،ناکامیوں اور کم نمبرز کے باوجود وفاق پھر جیت گیا،زلمی باہر
| | | | | |

پی ایس ایل 7،ناکامیوں اور کم نمبرز کے باوجود وفاق پھر جیت گیا،زلمی باہر

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں  اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کمال کردیا۔وفاق نے تمام تر کمزوریوں ،ناکامیوں اور کم نمبرز(پوائنٹس )ہونے کے باوجود اپنے سے زیادہ پوائنٹس رکھنے والی پشاور زلمی ٹیم کو رخصت کردیا۔پی ایس ایل سے باہر نکال پھینکا۔اس طرح وفاقی دارالحکومت نے ایلمنٹر 2 میں کوالیفائی کرلیا ہے۔جہاں اس کا…

پی ایس ایل 7،آج ایک ٹیم گھر اور ایک اگلے محاذ پر جائے گی۔پشاور اور اسلام آباد مقابل
| | | | | |

پی ایس ایل 7،آج ایک ٹیم گھر اور ایک اگلے محاذ پر جائے گی۔پشاور اور اسلام آباد مقابل

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں آج اصل ناک آئوٹ لگے گا۔ایک ٹیم گھر جائے گی۔ایک ٹیم اگلے محاذ پر روانہ ہوگی۔آج 24 فروری جمعرات کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پہلا ایلیمنٹر میچ ہوگا۔اس کی فاتح ٹیم ایلمنٹر 2 کے لئے کوالیفائی کرے گی،یہ ایک اور محاذ…

پی ایس ایل 7 میں کون سے کھلاڑیوں کی واپسی،ایک غیر ملکی ایونٹ سے پاکستانی باہر،ٹیسٹ ٹیم کا بھی اعلان
| | | | | | |

پی ایس ایل 7 میں کون سے کھلاڑیوں کی واپسی،ایک غیر ملکی ایونٹ سے پاکستانی باہر،ٹیسٹ ٹیم کا بھی اعلان

کرک اگین خصوصی رپورٹ پی ایس ایل 7 میں کون سے کھلاڑیوں کی واپسی،ایک غیر ملکی ایونٹ سے پاکستانی باہر،ٹیسٹ ٹیم کا بھی اعلان۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔اینڈرسن فلپ  اور جان کیمپل کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔روسٹن چیز،کورن وال،شائی ہوپ،جرمی…

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے پلان میں چکرادیا،شاندار جیت
| | | | |

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے پلان میں چکرادیا،شاندار جیت

لاہور،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے گئے پلان کے اندر چکرادیا،ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 24 رنز سے جیت۔گلیڈی ایٹرز والے دیکھتے ہی رہ گئے  کہ یہ کیا ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ 7(پی…

پی ایس ایل7،آج کوئٹہ اور پشاور میں سے ایک کی چوتھی پوزیشن کنفرم ہوگی
| | | | |

پی ایس ایل7،آج کوئٹہ اور پشاور میں سے ایک کی چوتھی پوزیشن کنفرم ہوگی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں آج ایک اور اہم میچ شیڈول ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ٹاکرا ہوگا۔کراچی کنگز کے 100 فیصد اخراج کے بعد اب فائنل 4 کی 3 سیٹوں کے لئے 4 ٹیمیں میدان میں ہیں۔ملتان سلطانز  فائنل 4 کے لئے کنفرم ہیں۔اسلام آباد…

شاہد آفریدی کے ساتھ کراچی کنگز بھی پی ایس ایل 7 سے باہر
| | | | |

شاہد آفریدی کے ساتھ کراچی کنگز بھی پی ایس ایل 7 سے باہر

لاہور،کرک اگین شاہد آفریدی کے ساتھ کراچی کنگز بھی پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی۔لاہور میں اسے مسلسل چھٹی شکست ۔زلمی نے شکست دے دی۔بابر اعظم سمیت سب ناکام ہوگئے۔کرک اگین کے مطابق اب کراچی کنگز کا فائنل 4 میں رسائی کا سپنا ٹوٹ گیا ہے۔اس سے قبل کویٹہ کے…

ڈیرن سیمی کو خواتین نے بیگ پکڑا دیا
| | | | | | |

ڈیرن سیمی کو خواتین نے بیگ پکڑا دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پشاور زلمی کے مینٹور ڈیرن سیمی کو پشاور یادآنے لگا ہے۔پرانے دنوں کی ویڈیو شیئر کرتے لکھا ہے کہ پرانے ایام کے محبت بھرے لمحات۔ پی ایس ایل 7 میں وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر اس بار پشاور زلمی ابتدائی میچز میں ڈیرن سیمی کی خدمات…

پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان
| | | | |

پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان۔پی ایس ایل 7 میں آج ہفتہ یوم کشمیر5 فروری 2022 کو 2 میچز کھیلےجائیں گے۔دوپہر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قنلدز کا شو ہوگا،اس رپورٹ میں اسی میچ کی بات ہوگی۔لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ…

پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز کیوں نہ ملے،ایسا حلیہ کیوں،شعیب ملک نے سارے راز بتادیئے
| | | | | |

پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز کیوں نہ ملے،ایسا حلیہ کیوں،شعیب ملک نے سارے راز بتادیئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں شعیب ملک مختلف روپ میں نظر آئے،پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف 9 رنزکی جیت کے بعد  پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ لینے والے زلمی کے آل رائونڈر شعیب ملک نے 2 باتوں کی وضاحت کردی ہے۔ پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز…

داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے
| | | | | |

داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کو مسلسل چوتھی شکست،بابر اعظم کمی 90 رنزکی ناقابل شکست اننگ رائیگاں۔شعیب ملک کی مختصر ففٹی،کیچز،وکٹ قابل ذکر رہی،ایونٹ میں زلمی کی یہ دوسری کامیابی ہے۔ کراچی…

پاکستان سپر لیگ کا انوکھا میچ،دونوں کپتان ہی غصہ میں آگئے
| | | | |

پاکستان سپر لیگ کا انوکھا میچ،دونوں کپتان ہی غصہ میں آگئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7کے میچ میں دونوں کپتان غصہ میں آگئے۔اہم ترین مقابلہ میں جب پشاور زلمی نے اننگ شروع کی تو کراچی کنگز کی ٹیم دبائو میں تھی۔جب اوپننگ شراکت50 رنز سے اوپر چلی گئی تو کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم دبائو میں آگئے۔نتیجہ میں ایک موقع پر…

ڈیوڈ ویزا کی پی ایس ایل میں ہیٹ ٹرک،تھرڈ امپائر نے ویزا منسوخ کرکے ناکام بنادی
| | | | | |

ڈیوڈ ویزا کی پی ایس ایل میں ہیٹ ٹرک،تھرڈ امپائر نے ویزا منسوخ کرکے ناکام بنادی

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑی ڈیوڈ ویزا کی موجودہ پی ایس ایل 7 کی پہلی ہیٹ ٹرک،تھرڈ امپائر نے ویزا منسوخ کرکے ناکام بنادی ہے۔یہ دلچسپ واقعہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اننگ اختتامی اوور میں پیش آیا۔ڈیوڈ ویزا نے جب اوور شروع کیا تو قلندرز کے7 کھلاڑی آئوٹ تھے۔…