ناقابل یقین ،وہاب ریاض کی  سنچری،پشاور زلمی ہارا ہوا میچ جیت گئی
| | | | |

ناقابل یقین ،وہاب ریاض کی سنچری،پشاور زلمی ہارا ہوا میچ جیت گئی

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پی ایس ایل 7 میں اگر یہ کہا جائے کہ وہاب ریاض کی سنچری نے پشاور زلمی کو ہارا ہوا میچ جتوادیا تو بے جا نہیں ہوگا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے جاندار شومیں  اعظم خان کی دھواں دھار اننگ رائیگاں گئی۔پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد10  رنز…