پی ایس ایل 7 ڈرافٹنگ،تمام ٹیموں کی پہلی پک بڑی اہم رہی،فخر زمان کے لئے سرپرائز
| | | | |

پی ایس ایل 7 ڈرافٹنگ،تمام ٹیموں کی پہلی پک بڑی اہم رہی،فخر زمان کے لئے سرپرائز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اعلان کیا ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز ہمارے لئے اہم ہیں،ہمارے ساتھ چلنا ضروری ہے۔ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ اعلی پچزکی تیاری اور سسٹم میں آنا شروع ہوگیا ہے۔2 پچز کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ تقریب شروع ہوگئی…