شور ذرا تو مچالے،پی ایس ایل 7 کا آفیشل گیت تیار
| | | | |

شور ذرا تو مچالے،پی ایس ایل 7 کا آفیشل گیت تیار

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter image شور ذرا۔۔تو مچالے۔۔پاکستان سپر لیگ 7 کے آفیشل گیت کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی ہے۔پی سی بی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والی ریکارڈنگ کو جلد ہی ریلیز کرنے والا ہے۔ پی سی بی نے سنگر کے نام تو پہلے ہی جاری کردئیے تھے۔ پی ایس ایل 7…