پی ایس ایل 7،کوالیفائر میں ملتان کے مقابل کون،پکچر کلیئر،آج زلمی اور قلندرز کامیچ کیسے اہم،مکمل شیڈول
| | | | | |

پی ایس ایل 7،کوالیفائر میں ملتان کے مقابل کون،پکچر کلیئر،آج زلمی اور قلندرز کامیچ کیسے اہم،مکمل شیڈول

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کا آخری لیگ میچ آج 21 فروری کو ہوگا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس وقت کی ٹاپ سیکنڈ ٹیم لاہور قلندرز اور تیسرے نمبر کی پشاور زلمی ٹیمیں کھیلیں گی۔یہ میچ کس بات کا فیصلہ کرے گا۔اب تک پلے آف کی 4 ٹیمیں ملتان،لاہور،پشاور اور اسلام آباد کنفرم ہوچکی…