پی ایس ایل 7،کوالیفائز میں ملتان کی مقابل ٹیم کا فیصلہ دوران میچ ہوگیا
| | | | | |

پی ایس ایل 7،کوالیفائز میں ملتان کی مقابل ٹیم کا فیصلہ دوران میچ ہوگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Immage پاکستان سپر لیگ 7 کے آخری میچ کے ختم ہونے سے قبل ہی لاہور قلندرز کی دوسری پوزیشن کنفرم ہوگئی ہے۔اس طرح پلے آف میں ملتان کے مقابل لاہور قلندرز ہونگے۔ حارث رئوف کا دوران میچ کامران کا تھپڑ،زلمی نے بھی ہدف سیٹ کردیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ…