محمد رضوان بھی آخر ٹاس ہارگئے،سرفراز نے آگے لگادیا
| | | | | |

محمد رضوان بھی آخر ٹاس ہارگئے،سرفراز نے آگے لگادیا

  کراچی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان بھی آخر ٹاس ہارگئے،سرفراز نے آگے لگادیا ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے 7 ویں میچ کاٹاس  کوئٹہ گلیڈی ایٹزر نے جیت لیا ہے اور اس نے بھی پہلے بال کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس طرح آج ملتان ٹیم 3 فتوحات کے بعد پہلی بار پہلے بیٹنگ…

پی ایس ایل 7،ملتان اور کوئٹہ آج آمنے سامنے،سرفراز پھر ٹاس کی بادشاہت ختم کرسکتے
| | | | | |

پی ایس ایل 7،ملتان اور کوئٹہ آج آمنے سامنے،سرفراز پھر ٹاس کی بادشاہت ختم کرسکتے

کراچی،کرک اگین رپورٹ گزشتہ سال کی بات ہے۔پاکستابن سپر لیگ 6 ملتوی ہونے سے قبل کراچی میں جاری تھی۔13 میچزہوچکے تھے،ہرمیچ کا ایک ہی نتیجہ تھا۔ٹاس جس کا،میچ اس کا۔پھر 14 واں میچ آیا۔یہ 3 مارچ کا دن تھا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے تھے۔ٹاس ملتان نے جیتا ۔کوئٹہ کو پہلے کھلایا۔اس نے7…

شاہد آفریدی کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر میں دوسرا کھلاڑی شامل
| | | | |

شاہد آفریدی کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر میں دوسرا کھلاڑی شامل

کراچی، پی سی بی پریس ریلیز File photo کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کی جگہ بائیں ہاتھ کے اسپنر حسان خان کو جزوی متبادل کی حیثیت سے اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔شاہد آفریدی کوویڈ 19 وائرس کا شکار ہونے کے سبب ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے ابتدائی میچز کے لیے…

پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست ہوگئی
| | | | | |

پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست ہوگئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست ہوگئی۔پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کی دوسری شکست،مسلسل دوسری ناکامی نے انہیں بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے چاروں شانے چت کرکے رکھ دیا،پہلے بیٹنگ کی بیٹری فیل ہوئی،پھر بائولنگ بھی ٹھس ہوگئی۔سرفراز الیون نے آخر کار…

کراچی پر کوئٹہ کا سوئنگ راکٹ کے ساتھ حملہ،113پر 10 ڈھیر
| | | | | |

کراچی پر کوئٹہ کا سوئنگ راکٹ کے ساتھ حملہ،113پر 10 ڈھیر

  کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی پر کوئٹہ کا تیز،ںائونسی راکٹوں سے حملہ،کپتان بابر اعظم سمیت 10 ڈھیر۔پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز اپنے گرائونڈ میں اپنے کرائوڈ کے سامنے بے بس ہوگئی سرفراز الیون نے گھومتی بالز کی سرنگ ایسی بچھائی ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کی پچ پر کنگز کے بیٹرز شکار ہوکر گرتے…

پی ایس ایل7 کی ناکام ٹیمیں بھی آج مقابل،بابر کو بطور کپتان کس کا انتظار
| | | | | |

پی ایس ایل7 کی ناکام ٹیمیں بھی آج مقابل،بابر کو بطور کپتان کس کا انتظار

کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے تیسرے روز کا دوسرا اور مجموعی طور پر چوتھا میچ آج 29 جنوری ہفتہ کی شب کھیلاجائے گا،ایونٹ کی ابتدائی ناکامیاں ماتھے کا جھومر بنانے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہونگی۔کراچی کنگز کو ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوپشاور زلمی نے…

پی ایس ایل 7،پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹھیکانے لگادیا،کرک اگین کا تجزیہ پھر سچ
| | | | | |

پی ایس ایل 7،پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹھیکانے لگادیا،کرک اگین کا تجزیہ پھر سچ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا میچ بھی ٹاس شو ثابت ہوا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم  بڑا اسکور ضرور کرگئی،اس سے بڑے کا موقع گنوابیٹھی،پھر بھی 190 اسکور کرکے بھی ہارگئی۔پشاور زلمی نے شعیب ملک  اورحسین طلعت کی شاندار بلے بازی کی وجہ سے  وکٹ سے میچ 5 وکٹ سےجیت لیا۔اس کے ساتھ…

پی ایس ایل 7،کیچ پر کیچ ڈراپ،زلمی کا نیا تماشہ،گلیڈی ایٹرز بھی 200 پورا نہ کرسکے
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،کیچ پر کیچ ڈراپ،زلمی کا نیا تماشہ،گلیڈی ایٹرز بھی 200 پورا نہ کرسکے

کرک اگین رپورٹ Image Twitter کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مواقع کی بارش ملنے کے بعد بھی 200 اسکور نہ کرسکے،کراچی میں اس نے پشاور زلمی کو جیت کے لئے 191 اسکور کا ہدف دے دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں وکٹ کا کردار اہم ہے،آج بیٹرز آرام سے کھیل رہے ہیں،ویسے زلمی کے…

پی ایس ایل 7،ٹاس زلمی،بیٹنگ کراچی کی،کرک اگین کی مسلسل دوسرے میچ کی پیش گوئی سچ
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،ٹاس زلمی،بیٹنگ کراچی کی،کرک اگین کی مسلسل دوسرے میچ کی پیش گوئی سچ

کراچی،کرک اگین PCB IMGE پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے میچ کا ٹاس پشاور زلمی نے جیت لیا ہے،قائم مقام کپتان پشاور زلمی  شعیب ملک نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے،اس طرح سرفراز احمد ٹاس ہار گئے ہیں اور انہیں پہلے بیٹنگ کرنی پڑے گی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے…

پی ایس ایل 7میں آج ایک میچ،گلیڈی ایٹرز2019 کے بعد سے زلمی کے خلاف جیت بھول گئے،اہم پیش گوئی ساتھ
| | | | | |

پی ایس ایل 7میں آج ایک میچ،گلیڈی ایٹرز2019 کے بعد سے زلمی کے خلاف جیت بھول گئے،اہم پیش گوئی ساتھ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا،جمعہ 28 جنوری کو بھی ایک ہی میچ شیڈول ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں یہ میچ بھی نائٹ کرکٹ شو ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔ ملتان سلطانز نے کراچی کو ہراکر پی…

پی ایس ایل 7،رضوان اور سرفراز میں وکٹ کیپنگ اور کپتانی کا ٹاکرا پڑگیا
| | | | | |

پی ایس ایل 7،رضوان اور سرفراز میں وکٹ کیپنگ اور کپتانی کا ٹاکرا پڑگیا

لاہور، 19 جنوری ,پی سی بی پریس ریلیز تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے دنیائے کرکٹ کو ان گنت باصلاحیت وکٹ کیپرز دیئے ہیں اور ان میں سے چند پر تو دنیا آج بھی رشک کرتی ہے۔ وکٹوں کے پیچھے عمدہ گلوز ورک کرنے والے ان کھلاڑیوں نے نہ صرف دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں…