شاداب خان کی امپائر کے بعد اپنے پلیئرز پر بھی دھاڑ،رچرڈز کا کیریبین ڈانس
| | | | |

شاداب خان کی امپائر کے بعد اپنے پلیئرز پر بھی دھاڑ،رچرڈز کا کیریبین ڈانس

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں کئی ڈرامائی موڑ آئے۔دونوں ٹیموں کے انگلش پلیئرز نے کارکردگی دکھائی تو دونوں کپتانوں کی دوڑیں لگی رہیں،آخر میں شاداب خان پہلے امپائر اور پھر اپنی ٹیم سے الجھ گئے۔ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والےماضی کے عظیم ہیرو ویوین رچرڈز تو کیریبین رقص کرنے لگے۔…

عمر اکمل کی دبنگ  انٹری،اسلام آباد کے منہ سے فتح چھین لی،کوئٹہ کامیاب
| | | | |

عمر اکمل کی دبنگ انٹری،اسلام آباد کے منہ سے فتح چھین لی،کوئٹہ کامیاب

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٰImage Source.ESPN پاکستان سپر لیگ 7 کے شو کا ٹرننگ پوائنٹ کیا تھا۔عمر اکمل کا لاٹھی چارج،ہیرو کی طرح انٹری،چند چھکے ٹھوک کر اسلام آباد کے منہ  سے فتح چھین لی۔اس نے ناقابل یقین انداز میں کوئٹہ کو5 وکٹ سے شکست دے دی،اننگ کی 2 بالز باقی تھیں۔عمر اکمل نے صرف 8…

پی ایس ایل 7 میں آج ایک اور زوردار ٹکر،یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز میں کانٹے کی جنگ
| | | | | |

پی ایس ایل 7 میں آج ایک اور زوردار ٹکر،یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز میں کانٹے کی جنگ

لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی ایس ایل 7 میں آج ایک اور ٹاکرا۔ہوائیں رخ بدلنے لگی ہیں،فاتح ٹیمیں ہارنے اور ناکام ٹیمیں جیتنے لگی ہیں۔پاکستان سپر لیگ 7 کراچی سے لاہور منتقل ہوتے ہی موڈ بدلنے لگی ہے۔ایک روز قبل قلندرز کی سلطانز کے خلاف جیت کسی بھی ٹیم کو اچھی نہیں لگی۔خاص کرکراچی کنگز…

بیرونی مدد کا بڑا ہاتھ،سسرجی نے داماد قابو کرلیا،کوئٹہ کی اہم کامیابی
| | | | | | |

بیرونی مدد کا بڑا ہاتھ،سسرجی نے داماد قابو کرلیا،کوئٹہ کی اہم کامیابی

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سسر جی نے داماد کو قابو کرلیا،یہ الگ بات ہےکہ اس میں بیرونی مدد کا بڑا ہاتھ رہاہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں نیا موڑ،پہلے مرحلے کے اختتامی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انگڑائی،ایونٹ کی دوسری ٹاپ ٹیم لاہور قلندزر کو 7 وکٹ سے قابو کرلیا۔ کوئٹہ…

کوئٹہ کی کمک چمک میں تبدیل،جیسن رائے کی سنچری،متعدد اعزاز،بڑا ریکارڈ1 رن کی کمی سے رہ گیا
| | | | | | | |

کوئٹہ کی کمک چمک میں تبدیل،جیسن رائے کی سنچری،متعدد اعزاز،بڑا ریکارڈ1 رن کی کمی سے رہ گیا

کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image جیسن رائے۔یہ تھی وہ کمک جس کا ذکر 2 روز قبل کرک اگین نے یہاں کیا تھا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رنگ ہی بدل گئے۔جیسن رائے نے آتے ہی سنچری جڑ دی،205 اسکور کا ہدف آسان تر بنادیا۔انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے…

شاہد آفریدی اور عمر گل کے حوالہ سے کوئٹہ کا پی ایس ایل 7 جیتنے کا اشارہ، مزید خبریں
| | | | | | | |

شاہد آفریدی اور عمر گل کے حوالہ سے کوئٹہ کا پی ایس ایل 7 جیتنے کا اشارہ، مزید خبریں

  کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے پال کالنگ ووڈ کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز شیڈول ہے۔ ایشز کھیلنے والی دونوں ٹیمیں ایک صف میں کھڑی ہوگئیں۔جیتنے والی آسٹریلیا کی ٹیم کے حالات مختلف نہیں ہیں۔ہارنے والی برطانوی ٹیم کے ہیڈ کوچ سلور ووڈ مستعفی ہوئے…

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کامیاب،کوئٹہ کو سرفراز کے غلط فیصلے لے ڈوبے
| | | | |

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کامیاب،کوئٹہ کو سرفراز کے غلط فیصلے لے ڈوبے

کراچی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter Image پی ایس ایل 7،اسلام آباد کامیاب،کوئٹہ کو سرفراز کے غلط فیصلے لے ڈوبے۔شاہد آفریدی کا غلط وقت غلط استعمال ،اسی طرح بائولرز کے لئے غلط انتخاب،بیٹنگ لائن میں حکمت عملی کا فقدان خاص رہا۔آفریدی 4 اوورز میں 67 رنز دے کر مہنگے ترین گیند باز  بن…

محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کی رپورٹ لیک،بڑا جھٹکا
| | | | | | |

محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کی رپورٹ لیک،بڑا جھٹکا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ File Photo محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کی رپورٹ لیک،بڑا جھٹکا۔پاکستان کرکٹ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بری خبر آنے کو ہے۔پیسر محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کی رپورٹ تیار ہوگئی ہے،آسٹریلیا سے کسی بھی وقت ریلیز ہوجائے گی۔پیسر کا بائولنگ ایکشن بگ بیش لیگ میں آسٹریلیا میں ہی  رپورٹ ہوا…

شاہد آفریدی کے ساتھ بدترین سلوک،برا استقبال
| | | | |

شاہد آفریدی کے ساتھ بدترین سلوک،برا استقبال

  کراچی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد ایک اور غلطی کرگئے۔ٹاس کی جیت اور پہلے فیلڈنگ کی پرانی ریت نے ان کی ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رواں لیگ کا سب سے بڑا مجموعہ 229 رنز کا سیٹ کردیا ہے۔شاہد…

پی ایس ایل 7،ٹاس ہوگیا،شاہد آفریدی کی بڑی خبر
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،ٹاس ہوگیا،شاہد آفریدی کی بڑی خبر

  کراچی۔کرک اگین رپورٹ بات کہیں کی بھی ہو۔اس وقت پی ایس ایل کی چل رہی ہے۔افغانستان اور بنگلہ دیش کی اچانک سیریز بھی شاید اسی تناظر میں سیٹ ہوئی ہو لیکن بات ہم بھی پی ایس ایل کی کریں گے۔ ہنگامی دوروں کے معاملات بھی پھر ویسے ہی ہوتے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف بھارت…

پی ایس ایل 7،آج کوئٹہ کااسلام آباد سےٹاکرا،بڑی کمک کون سی مل گئی
| | | | |

پی ایس ایل 7،آج کوئٹہ کااسلام آباد سےٹاکرا،بڑی کمک کون سی مل گئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،آج کوئٹہ کااسلام آباد سےٹاکرا،بڑی کمک کون سی مل گئی۔پاکستان سپر لیگ 7 میں آج ایک اور میچ کھیلا جارہا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شام میں مقابل ہونگے،آج بھی سنگل شو ہوگا۔آخری میچز میں دونوں ٹیمیں فتح کے قریب آکر ملتان سے ہاری ہیں۔دونوں کی کہانی…

پی ایس ایل 7 کا لیول اب بنا،سنسنی خیز شو،ملتان سلطانز نے ٹاس کی شہنشہایت ختم کردی،فتوحات کی ہیٹ ٹرک
| | | | | |

پی ایس ایل 7 کا لیول اب بنا،سنسنی خیز شو،ملتان سلطانز نے ٹاس کی شہنشہایت ختم کردی،فتوحات کی ہیٹ ٹرک

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز نے اپنی طاقت اور اہلیت منوالی ہے،اپنی بائولنگ کے ساتھ اس نے کوئٹہ پر اس وقت وار کیا،جب کپتان سرفراز احمد اوربین ڈکٹ اطمینان سے کھیل رہے تھے۔پھر اس کے بعد جیسے میچ بدلا،رنگ آئے،گئے،آخر کار ڈیوڈ ویلی کے 2 تبال…