رانا مشہود کے رمیز راجہ کے بیان کا بھی نوٹس،مزید اہم تفصیلات
| | | |

رانا مشہود کے رمیز راجہ کے بیان کا بھی نوٹس،مزید اہم تفصیلات

  ملتان،لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین رامیز راجہ کے حوالہ سے مسلم لیگ نون کے صوبائی وزیر رانامشہود کی جانب سے دیئے گئے ریمارکس کے بعد  کہیں ایکشن ہوا ہے،اس کے بعد یہ سلسلہ مزید نہیں چلے گا۔ سب سے پہلے یہ وضاحت ہوکہ رانا مشہود نے بدھ کے روز دن کے…