آئی پی ایل 2023،ایک میچ میں 14 کھلاڑی ڈبل فیگرکونہ پہنچ سکے،کوہلی الیون کی ناقابل یقین جیت
| | | |

آئی پی ایل 2023،ایک میچ میں 14 کھلاڑی ڈبل فیگرکونہ پہنچ سکے،کوہلی الیون کی ناقابل یقین جیت

لکھنو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،ایک میچ میں 14 کھلاڑی ڈبل فیگرکونہ پہنچ سکے،کوہلی الیون کی ناقابل یقین جیت۔آئی پی ایل 2023 کے ایک میچ میں ویرات کوہلی کی ٹیم سمیت دونوں ٹیمیں بیٹنگ کرنا بھول گئیں۔کرکٹ کی دنیا سے بریکنگ نیوز یہ ہے کہ  بنگلورو ٹیم میچ  ہاتھ سے جانے کے بعد بھی…