آئی پی ایل ،ویرات کوہلی اور ان کی ٹیم گڑھے میں جاگری
| | | | |

آئی پی ایل ،ویرات کوہلی اور ان کی ٹیم گڑھے میں جاگری

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل میں ویرات کوہلی کے لئے بڑا گڑھا،خود سمیت 11 کھلاڑی اس میں جاگرے،باہر نہ نکل سکے۔بدترین شکست سے دوچار ہوگئے۔ایک اور بات یہ ہوئی ہے کہ آئی پی ایل تاریخ میں رائل چیلنجرز بنگلور ٹیم تاریخ کے دوسرے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی ہے۔ آئی پی ایل،نو…