پی ایس ایل 7 ایوارڈز کون کہاں سے لے اڑا،ناکامی پر رضوان کیا بولے،مکمل تفصیلات
| | | | | |

پی ایس ایل 7 ایوارڈز کون کہاں سے لے اڑا،ناکامی پر رضوان کیا بولے،مکمل تفصیلات

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے فائنل کے مین آف دی میچ محمد حفیظ رہے۔ایمرجنگ پلیئر زمان خان رہے۔آل رائونڈر خوشدل شاہ رہے،انہیں ایک اور اعزاز بھی ملا۔بہترین وکٹ کیپر محمد رضوان قرار پائے۔ محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا ہے۔محمد…