انسان اپنی کمپنی سے  پہچانا جاتا،میری کمپنی ہے بہادری،دھانی کا تگڑا پیغام
| | | | |

انسان اپنی کمپنی سے پہچانا جاتا،میری کمپنی ہے بہادری،دھانی کا تگڑا پیغام

کرک اگین اسپیشل رپورٹ انسان اپنی کمپنی سے پہچانا جاتا،میری کمپنی ہے بہادری،دھانی کا تگڑا پیغام۔کرکٹ کے لئے بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہردل عزیز کھلاڑی شاہ نواز دھانی نے بھی کمال کردیا۔بہادری کےلئے وہ کہاں جاپہنچے،بلکہ یہ دکھانے اور بتانے کے لئے کہ میں بہادر ہوں،انہوں نے شیروں کو ساتھ…