| | | | |

انسان اپنی کمپنی سے پہچانا جاتا،میری کمپنی ہے بہادری،دھانی کا تگڑا پیغام

کرک اگین اسپیشل رپورٹ

انسان اپنی کمپنی سے پہچانا جاتا،میری کمپنی ہے بہادری،دھانی کا تگڑا پیغام۔کرکٹ کے لئے بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہردل عزیز کھلاڑی شاہ نواز دھانی نے بھی کمال کردیا۔بہادری کےلئے وہ کہاں جاپہنچے،بلکہ یہ دکھانے اور بتانے کے لئے کہ میں بہادر ہوں،انہوں نے شیروں کو ساتھ ملالیا۔ان کے ساتھ بیٹھے اور دھانی اور شیر ایسے بیٹھے تھے کہ جیسے برسوں کے دوست ہوں۔

کرکٹ کی تازہ ترین خبر،کھیلوں کی خبروں میں نمایاں یہ ہے کہ شاہ نواز دھانی نے یہ دکھانے اور بتانے کے لئے کہ وہ کون سی سوسائٹی کا انتخاب کرنے چلے ہیں،انہوں نے شیروں کےساتھ بیٹھ کر تصاویر بنوائیں اور لکھا کہ

انسان اپنی کمپنی سے پہچاناجاتا ہے اور میں  نے بہادری کا انتخاب کرلیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ دھانی کو ایسا کیوں کرنا،دکھانا پڑا۔

بہت سی وجوہ ہوسکتی ہیں۔نئی منیجمنٹ میں وہ لازم وملزوم نہیں۔ملکی حالات میں خوف کے سائے ان کو نطر آگئے ہوں۔ممکنہ کئی وجوہ ہوسکتی ہیں۔

ثانیہ مرزا کو خواتین کے حقوق کی سنجیدہ کاوشوں پر ایوارڈ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *