ٹیسٹ چیمپئن شپ،سری لنکا کا بنگلہ دیش میں بااعتماد آغاز
| | | | | |

ٹیسٹ چیمپئن شپ،سری لنکا کا بنگلہ دیش میں بااعتماد آغاز

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں بااعتماد آغاز کیا ہے۔چٹاگرام میں 2 میچزکی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا ٹاس مہمان ٹیم نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔23 رنزپر پہلی اور 66 پر دوسری وکٹ کھونے کا بھی کوئی اثر نہیں ہوا۔لنچ کے بعد…