پہلا ویمنز ٹی 20،پاکستان نے لنکا ڈھادی
| | | | |

پہلا ویمنز ٹی 20،پاکستان نے لنکا ڈھادی

کراچی،کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹی 20 میچ جیت لیا ہے،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اس نے مہمان ٹیم کو 6 وکٹ سے شکست دی۔107 اسکور کا ہدف 4 وکٹ پر10 بالیں قبل مکمل کیا گیا۔ ندا ڈار نے 36 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی جب کہ کپتان بسمعہ…