| | | | |

پہلا ویمنز ٹی 20،پاکستان نے لنکا ڈھادی

کراچی،کرک اگین رپورٹ

PCB Image

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹی 20 میچ جیت لیا ہے،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اس نے مہمان ٹیم کو 6 وکٹ سے شکست دی۔107 اسکور کا ہدف 4 وکٹ پر10 بالیں قبل مکمل کیا گیا۔

ندا ڈار نے 36 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی جب کہ کپتان بسمعہ معروف نے 28 رنزبنائے۔

ویمنز کپتانوں کی ماڈلنگ،آج پہلا میچ،کینگروز کیویز کے ساتھ مل گئے،اہم خبریں

اس سے قبل سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم 8 وکٹ پر 106 ہی اسکور کرسکی۔ہرشیتا مداوی اور نیکشی ڈی سلوا نے 25،25 کی اننگز کھیلیں۔

پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والی طوبیٰ حسن نے جاندار بالز کیں۔انہوں نے 4 اوورز میں صرف 8 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔انعم امین نے بھی 21 رنزکے عوض 3 کھلاڑی آئوٹ کئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *