پاکستان بھارت کے خلاف 99 اسکور پر ڈھیر
| | |

پاکستان بھارت کے خلاف 99 اسکور پر ڈھیر

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 کے کرکٹ خواتین ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 100 رنزکا ہدف دیا ہے۔پاکستانی بیٹرز حریف اسپنرز کے خلاف قدرے مشکل میں دکھائی دیں۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ یوں زیادہ اچھا نہیں رہا کہ بڑا ٹوٹل اسکور نہیں ہوسکا۔ٹیم صرف 99 اسکور…

دولت مشترکہ گیمز،پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
| | |

دولت مشترکہ گیمز،پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا بظاہر بڑا میچ آج اتوار کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیمیں اتوار 31 جولائی کو برمنگھم میں ٹکرائیں گی،یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ ابتدائی میچزمیں دونوں ٹیمیں ہارچکی ہیں۔آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی تھی۔پاکستانی…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز کے لئے برمنگھم پہنچ گئی
| | | | | |

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز کے لئے برمنگھم پہنچ گئی

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے برمنگھم پہنچ گئی ہے۔خواتین کھلاڑی پرجوش تھیں۔ٹیم آئرلینڈ کے شہر بلفاسٹ سے بذریعہ فلائٹ برمنگھم اتری۔کپتان بسمعہ معروف اپنی بیٹی کے ساتھ تھیں۔ پاکستان،آئرلینڈ میچ کے دن ٹرافی آسٹریلیا لے اڑا پاکستانی ویمنز ٹیم نے آئرلینڈمیں 3 ملکی آئرلینڈ کرکٹ سیریز…

پاکستان،آئرلینڈ میچ کے دن ٹرافی آسٹریلیا لے اڑا
| | | |

پاکستان،آئرلینڈ میچ کے دن ٹرافی آسٹریلیا لے اڑا

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ   آئرلینڈ 3 ملکی کپ آسٹریلیا ویمنز ٹیم نے جیت لیا۔ایک ایسے روز جب اس کا میچ بھی نہ تھا،اسے وننگ ٹرافی مل گئی۔ یوں کہہ لیں کہ پاکستان اور آئرلینڈ ویمنز ٹیموں کے میچ کے روز آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ کپتان ٹرافی کے اڑیں۔ واقعہ یہ ہے کہ آج…

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ میں جیت گئی
| | |

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ میں جیت گئی

بریڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو 13 رنزسے شکست دے دی۔ تین ملکی ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں بارش کے سبب اننگ 14 اوورز تک محدود کی گئی،پاکستانی خواتین ٹیم 5 وکٹ پر 92 اسکور بنائے تھے۔ڈک ورتھ پو آئرش ٹیم کے لئے ہدف 97 رنز ہوگیا۔منیبہ…

پاکستانی کیمپ میں کس کی سالگرہ،ٹی 20 ٹرافی کہاں
| | | | |

پاکستانی کیمپ میں کس کی سالگرہ،ٹی 20 ٹرافی کہاں

گولڈ کاسٹ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کیمپ میں کس کی سالگرہ،ٹی 20 ٹرافی کہاں۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی دنیا کے سفر پر کب سے روانہ ہے لیکن تاحال ابھی اپنےملک سے بھی نہیں نکل سکی ہے،برسبین سے ہوتی ہوئی وہ گولڈ کوسٹ پہنچی ہے،ٹرافی نے دنیا کے تمام کرکٹ ممالک کا سفر…

ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانہ،مشن گولڈ میڈل
| | | | |

ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانہ،مشن گولڈ میڈل

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم  کرکٹ سیریز اورکامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے لئے آئرلینڈ اور انگلینڈ روانہ ہوگئی ہے۔کامن ویلتھ گیمز میں پہلی بار کرکٹ کو شامل کیا گیا ہے،ایسا اگر چہ پہلے بھی ہوا تھا لیکن وہ سلسلہ زیادہ چلا نہیں تھا،اس بار ٹی 20 فارمیٹ میں خواتین…

وسیم اکرم کی گوشت پر ہدایات،پاکستانی کھلاڑیوں کی عید مصروفیات
| | | | | |

وسیم اکرم کی گوشت پر ہدایات،پاکستانی کھلاڑیوں کی عید مصروفیات

کولمبو،کراچی۔لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے کولمبو میں عید کی نماز کے بعد قومی ڈیوٹی سرانجام دی،نیٹ پریکٹس کے بعد کھلاڑیوں نے ہوٹل میں آکر اپنی چھوٹی موٹی محفلیں سجائیں،جہاں چائے،کھانا وغیرہ تھا،ساتھ میں لطیفوں کی دنیا تھی۔ ادھر سابق کپتان وسیم اکرم نے کھلاڑیوں سمیت پوری قوم کو ایک نصیحت کردی ہے،پہلے تو عید…

حسن علی کی نایاب تصاویر نکلنے لگیں،اہم خبریں،کرکٹ رائونڈاپ
| | | | | | | |

حسن علی کی نایاب تصاویر نکلنے لگیں،اہم خبریں،کرکٹ رائونڈاپ

گالے،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ حسن علی کی نایاب تصاویر نکلنے لگیں،اہم خبریں،کرکٹ رائونڈاپ۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کی جیت کے لئےنہایت سنجیدہ ہے۔پہلاٹیسٹ اپنے نام کرنے کے بعد کینگروز خاصے مطمئن ہوگئے ہیں،اس کے باوجود اپنی لائن اپ کی تکمیل کے لئے ہر وقت مستعد ہیں۔تازہ ترین اطلاع کے مطابق اسپنر آشٹن اگر…

پی سی بی نے ایک اور سنٹرل کنٹریکٹ جاری کردیا
| | |

پی سی بی نے ایک اور سنٹرل کنٹریکٹ جاری کردیا

لاہور، یکم جولائی 2022،پی سی بی پریس ریلیز پی سی بی نے ایک اور سنٹرل کنٹریکٹ جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 23-2022 کے لیے ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کردہ کنٹریکٹ میں مجموعی طور پر 20 خواتین کرکٹرزکو شامل کیا گیا ہے۔ کنٹریکٹ میں 8 کھلاڑیوں کو ترقی جبکہ 3 ،…

ویمنزاوپنرز کا نیا ریکارڈ،سدرہ کی سنچری
| | | | |

ویمنزاوپنرز کا نیا ریکارڈ،سدرہ کی سنچری

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 254 رنز کابڑا ہدف دے دے،اوپننگ شراکت میں نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔کراچی میں جاری سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں گرین کیپس نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔مہمان بائولرز مکمل طور پر بے اثر رہیں۔ وسیم اکرم…

بسمعہ معروف کی بیٹی کو پروانہ جاری،کپتان کے نئے تاثرات
| | | | | |

بسمعہ معروف کی بیٹی کو پروانہ جاری،کپتان کے نئے تاثرات

  کراچی، 31 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ بسمعہ معروف کو کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ نے رعایت دےدی،ان کی بچی اور دیکھ بھال کے لئے ساتھ میں والدہ کو بھی کامن ویلتھ ویلج میں رہنے کا پروانہ جاری ہوا ہے۔اس سے قبل انکار تھا۔ دوسری جانب قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان…