| | | | |

پاکستانی کیمپ میں کس کی سالگرہ،ٹی 20 ٹرافی کہاں

گولڈ کاسٹ،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کیمپ میں کس کی سالگرہ،ٹی 20 ٹرافی کہاں۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی دنیا کے سفر پر کب سے روانہ ہے لیکن تاحال ابھی اپنےملک سے بھی نہیں نکل سکی ہے،برسبین سے ہوتی ہوئی وہ گولڈ کوسٹ پہنچی ہے،ٹرافی نے دنیا کے تمام کرکٹ ممالک کا سفر کرنا ہے۔ورلڈ ٹی 20 ٹرافی پوری دنیا کا سفر کرکے واپس آسٹریلیا آئے گی،اس لئےکہ ورلڈ ٹی 20 کپ اکتوبر،نومبر میں ہونا ہے۔

کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے دورے پر ہے۔قومی کپتان بسمعہ معروف کی سالگرہ بھی آگئی،آئرلینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ کے لئے موجود پاکستانی ٹیم کی کپتان نے گرائونڈ کے ڈریسنگ روم میں کیک کاٹا۔سالگرہ منائی،مقامی سٹاف نے بھی شرکت کی ہے۔

پاکستانی ٹیم کل آئرلینڈ کے خلاف اپنا میچ کھیلے گی،آسٹریلیا کے خلاف یوں شکست سے بچ گئی تھی کہ بارش سے کھیل متاثر ہوگیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *