| |

کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ کی بڑھی کھڑکی بند،انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کا اچانک ریٹائر منٹ کا اعلان،حال میں ٹیسٹ کپتان بنے۔نیوزی لینڈ کو کلین سویہ کیا۔بھارت سے ہاری سیریز ڈرا کردی۔

انگلش آل رائونڈر ورلڈ کپ 2019فائنل کے خاص ہیرو تھے۔ان کی وجہ سے انگلینڈ تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپیئن بنا تھا۔

بین سٹوکس نے اسی چیمپئن فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لی ہے۔

وہ ٹیسٹ کی قیادت جاری رکھیں گے۔ٹی 20 کرکٹ بھی کھیلتے رہیں گے۔
بین سٹوکس کہتے ہیں کہ مشکل فیصلہ ہے ۔لوڈ زیادہ ہےٹیسٹ پر فوکس رکھنا چاہتا ہوں۔

سٹوکس نے 31 سال کی عمر تک 104 ون ڈے میچز کھیلے۔40 سے کم کی اوسط سے بیٹنگ کی۔74 وکٹیں بھی لیں۔

بین سٹوکس کا منگل کو جنوبی افریقا کے ڈرہم میں شیڈول ون ڈے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *