بین سٹوکس کا لاٹھی چارج ،کیویز بد حال،انگلینڈ کی ایک اور جیت
| | |

بین سٹوکس کا لاٹھی چارج ،کیویز بد حال،انگلینڈ کی ایک اور جیت

    لندن،کرک اگین رپورٹ   بین سٹوکس کا لاٹھی چارج ۔کیویز کا مار مار کر بھرکس بنادیا۔اوول میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 186 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر 4 میچز کی سیریز میں 1_2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ اوول میں ورلڈکپ دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے جاندار پرفارمینس پیش کرکے سب کے…

پاکستان اور بھارت کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری،بین سٹوکس کا کیریئر دائو پر
| | | | | | | |

پاکستان اور بھارت کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری،بین سٹوکس کا کیریئر دائو پر

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بھارت کی ریٹنگ میں اضافہ ہواہے۔پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف 3 میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کیا۔بھارت نے زمبابوے کو اسی مارجن سے شکست دی۔اس کے بعد بھارت کی ریٹنگ بہتر ہوکر 111 ہوگئی ہے،اس کی پوزیشن تیسری ہے۔پاکستان 107 ریٹنگ…

انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کی نیوزی لینڈ کے لئے کھیلنے کی کوشش
| | | |

انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کی نیوزی لینڈ کے لئے کھیلنے کی کوشش

کرائسٹ چرچ،لندن:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے موجودہ کپتان بین سٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے نیوزی لینڈ کی جانب سے کھیلنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔اس کے لئے اس وقت کے سینئر کھلاڑی سمیت کیوی سلیکٹرز کی مشاورت،جواب تک ریکارڈ پر آگئے ہیں۔ انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کی نیوزی لینڈ کے لئے کھیلنے…

ون ڈے کرکٹ کا مستقبل،آئی سی سی کا وسیم اکرم کو جواب
| | | | |

ون ڈے کرکٹ کا مستقبل،آئی سی سی کا وسیم اکرم کو جواب

دبئی،برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے وسیم اکرم کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے ایک نیا دعویٰ کیاہے۔برمنگھم میں ہونے والی حالیہ آئی سی سی میٹنگ پر اب لب کشائی ہوئی ہے۔آئی سی سی چیف ایگزیکٹو  جیف الارڈک نے کہا ہے کہ ہم ایک روزہ کرکٹ کو ختم یا نظر انداز نہیں کررہے ہیں۔اگلے ایف…

حیرت ناک،ناقابل یقین،وسیم اکرم کا ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ
| | | | | | |

حیرت ناک،ناقابل یقین،وسیم اکرم کا ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ

لندن،کرک اگین رپورٹ بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے،یا پھر یوں کہہ لیں کہ بھارت ہو،انگلینڈ ہو یا آسٹریلیا۔وسیم اکرم بھی وہی بولیں گے جو سراہا جائے گا،انہوں نے حالیہ انٹرویو میں ایک روزہ کرکٹ کو کوڑے دان میں پھیکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کی فتح،وسیم اکرم کا اعتبارواعتماد کی جانب اشارہ یہ حیر…

 جنوبی افریقا نے بین سٹوکس کے الوداعی ون ڈے کو داغدارکردیا
| | |

 جنوبی افریقا نے بین سٹوکس کے الوداعی ون ڈے کو داغدارکردیا

چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کا الوداعی ون ڈے میچ ان سمیت پوری انگلش ٹیم کے لئے برا خواب بن گیا،بین سٹوکس خود کچھ کرسکے،نہ ہی ان کی ٹیم کوئی اچھا تحفہ دے سکی۔چیسٹرلی سٹریٹ میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ون ڈے میچ جنوبی افریقا نے آسانی سے جیت لیا،یہ اس لئے بھی…

بین سٹوکس کے ساتھ کیریئر کے آخری ون ڈے میں کیا بنی،تصادم بھی ساتھ
| | |

بین سٹوکس کے ساتھ کیریئر کے آخری ون ڈے میں کیا بنی،تصادم بھی ساتھ

چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کے ساتھ کیریئر کے آخری ون ڈے میں کیا بنی،تصادم بھی ساتھ۔ایک روز قبل ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے آج منگل کو چیسٹرلی سٹریٹ میں اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے بین سٹوکس کے ساتھ بڑی بری بنی ہے،اس سے بہتر تھا کہ میچ ہی…

لنچ تک حالات بہتر،آج سٹوکس کا آخری ون ڈے میچ،شیڈول بھی تبدیل
| | | | | | | |

لنچ تک حالات بہتر،آج سٹوکس کا آخری ون ڈے میچ،شیڈول بھی تبدیل

گال،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز کی پہلی صبح کا سیشن اچھا گزاردیا۔لنچ تک اس نے 23 اوورز کے کھیل میں بناکسی نقصان کے 68 اسکور بنالئے تھے۔عبداللہ شفیق 41 اور امام الحق 25 رنزپر کھیل رہے ہیں۔یوں اس میدان کے سب سے بڑے…

ناصر حسین بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کا اصل راز لے آئے
| | | | |

ناصر حسین بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کا اصل راز لے آئے

لندن،کرک اگین رپورٹ ناصر حسین بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کا اصل راز لے آئے۔بین سٹوکس کی اچانک ریٹائرمنٹ سے جہاں دنیائے کرکٹ پریشان ہوئی ہے،وہاں سابق انگلش کپتان ناصر حیسن نے وجہ بھی نکال کر سخت تنقید کی ہے۔ بین سٹوکس نےپیر کے روز اچانک ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،ٹیسٹ اور ٹی…

کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر
| |

کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر

  لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی بڑھی کھڑکی بند،انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کا اچانک ریٹائر منٹ کا اعلان،حال میں ٹیسٹ کپتان بنے۔نیوزی لینڈ کو کلین سویہ کیا۔بھارت سے ہاری سیریز ڈرا کردی۔ انگلش آل رائونڈر ورلڈ کپ 2019فائنل کے خاص ہیرو تھے۔ان کی وجہ سے انگلینڈ تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپیئن بنا تھا۔…

برمنگھم ٹیسٹ ٹاس،انگلینڈ نے بھارت کو آگے لگادیا،اہم پیغام بھی ساتھ
| | | | |

برمنگھم ٹیسٹ ٹاس،انگلینڈ نے بھارت کو آگے لگادیا،اہم پیغام بھی ساتھ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے پہلے مرحلے میں بھارت کو چت کرکے رکھ دیا ہے،ایج باسٹن کے ری شیڈول ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے،پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔اس اعلان سے یہ واضح ہوا ہے کہ وکٹ  میں اسپنرز کے لئے کچھ بھی نہیں ہوگا،تب ہی چوتھی اننگ میں میزبان ٹیم…

انگلش ٹیم کا اعلان،اینڈرسن اور براڈ کا فیصلہ ہوگیا
| | |

انگلش ٹیم کا اعلان،اینڈرسن اور براڈ کا فیصلہ ہوگیا

  لندن،کرک اگین رپورٹ جمی اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ کا فیصلہ ہوگیا ۔انگلش سلیکٹرز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔انگلش اسکواڈ سے باہر ہونے والے انگلینڈ کے 2 تجربہ کار گیند بازوں کی واپسی ہوئی ہے۔ سال کے شروع میں ویسٹ انڈیز…