| | | | |

ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانہ،مشن گولڈ میڈل

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ

PCB Image

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم  کرکٹ سیریز اورکامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے لئے آئرلینڈ اور انگلینڈ روانہ ہوگئی ہے۔کامن ویلتھ گیمز میں پہلی بار کرکٹ کو شامل کیا گیا ہے،ایسا اگر چہ پہلے بھی ہوا تھا لیکن وہ سلسلہ زیادہ چلا نہیں تھا،اس بار ٹی 20 فارمیٹ میں خواتین ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔

پاکستان سری لنکا میں 21 ویں سیریز،ٹیسٹ ریکارڈز،تمام مقابلوں کا جائزہ

قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے آئرلینڈ روانہ ہوا ہے۔
قومی خواتین اسکواڈ بیلفاسٹ میں سیریز مکمل کرنے کے بعد کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لیے برمنگھم روانہ ہوگا۔

عید کے تیسرے روز خواتین کھلاڑی اپنے کوچنگ اسٹاف کے ساتھ مشن گولڈ میڈل کے لئے روانہ ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *