| | | |

پاکستان،آئرلینڈ میچ کے دن ٹرافی آسٹریلیا لے اڑا

 

کرک اگین اسپیشل رپورٹ

 

آئرلینڈ 3 ملکی کپ آسٹریلیا ویمنز ٹیم نے جیت لیا۔ایک ایسے روز جب اس کا میچ بھی نہ تھا،اسے وننگ ٹرافی مل گئی۔

یوں کہہ لیں کہ پاکستان اور آئرلینڈ ویمنز ٹیموں کے میچ کے روز آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ کپتان ٹرافی کے اڑیں۔

واقعہ یہ ہے کہ آج 3 ملکی سیریز کا آخری میچ میزبان آئرلینڈ اور پاکستان کا تھا جو بارش کی نذر ہوگیا۔

یہ تیسرا ایسا میچ تھا جو پاکستان کے لئے بے نتیجہ تھا۔یوں پاکستانی خواتین ٹیم ناقابل شکست ہوکر بھی ٹرافی نہ لے سکی۔
آسٹریلیا کے 12 اور پاکستان کے 10 پوائنٹس بنے تھے۔اس سیریز کا فائنل نہیں رکھا گیا تھا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *