| | |

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ میں جیت گئی

بریڈی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو 13 رنزسے شکست دے دی۔

تین ملکی ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں بارش کے سبب اننگ 14 اوورز تک محدود کی گئی،پاکستانی خواتین ٹیم 5 وکٹ پر 92 اسکور بنائے تھے۔ڈک ورتھ پو آئرش ٹیم کے لئے ہدف 97 رنز ہوگیا۔منیبہ علی نے اورندا ڈار نے 26 نمایاں رنزکئے۔

جواب میں آئرش ٹیم کا آغاز اچھا تھا،وکٹیں بھی ہاتھ میں تھیں لیکن پاکستانی بائولر کی شاندار گیند بازی کے سبب میزبان ٹیم کے لئے ہدف مشکل ہوا،آخری 2 اوورز میں 23 رنزدرکار تھے۔42 رنزبناکر خطرہ بننے والی گیبی لیوس رن آئوٹ ہوئیں تو ان کی ٹیم کو 8 بالز پر20 رنزدرکار تھے۔

شاہین آفریدی کی ایم آر آئی رپورٹ آگئی

اس کے بعد وقفہ سے وکٹیں گریں،ٹیم 14 اوورز میں 6 وکٹ پر 83 رنزتک محدود ہوگئی۔پاکستان نے13 رنزسے میدان مارا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *