ایشز،سڈنی ٹیسٹ ہوگا یا نہیں،فیصلہ ہوگیا
| | | | | | |

ایشز،سڈنی ٹیسٹ ہوگا یا نہیں،فیصلہ ہوگیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ کے بارے میں کلیئرنس دے دی ہے۔مڈل آرڈر پلیئر ٹریوس ہیڈ کےکورونا کے شکار ہونے کے بعد ایشز سیریز کے باقی ماندہ میچز پر شکوک کے بادل منڈلارہے تھے،مارکیٹنگ اداروں نے اگلے 2 میچز کی منسوخی پر 11 ملین ڈالرز کے نقصانات بتادیئے تھے ،اب اچھی خبر…