ٹی 10 لیگ کے لئے نئے معاہدے،بڑی انٹریز
|

ٹی 10 لیگ کے لئے نئے معاہدے،بڑی انٹریز

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image Source :Twitter متحدہ عرب امارات اس وقت آئی پی ایل کی میزبانی کر رہا ہے،اس کے فوری بعد اسے ورلڈ ٹی 20 کپ کیے میچز بھی کھلانے ہیں۔ایسے میں مقامی منتظمین اپنی ٹی 10 لیگ کو نہیں بھولے ہیں،اس کے لئے پلیئرز کی موجودگی کا فائدہ اٹھارہے ہیں۔توجہ کا فوکس…