ٹی 20ورلڈ کپ ،انگلینڈ کوبھی پاکستانی مسئلہ،ویسٹ انڈیز ہمیشہ کامیاب،آج پھر امتحان
| | | | | | | | |

ٹی 20ورلڈ کپ ،انگلینڈ کوبھی پاکستانی مسئلہ،ویسٹ انڈیز ہمیشہ کامیاب،آج پھر امتحان

کرک اگین اسپیشل ڈیسک یہ سامنے کی بات ہے۔آخری ٹی 20 ورلڈ کپ 2016 کا فائنل تھا۔آخری اوور تک  میچ انگلینڈ کے ہاتھوں میں تھا۔ایسے میں بین سٹوکس کے اوور میں چھکوں کی برسات ہوگئی۔انگلش ٹیم کو سکتہ سا ہوا۔ویسٹ انڈیز ایک بار پھر ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بن گیا تھا۔انگلینڈ ہاتھ ملتا رہ گیا…