جیسن ہولڈر کی ڈبل ہیٹ ٹرک،ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز جیت گیا
| | |

جیسن ہولڈر کی ڈبل ہیٹ ٹرک،ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز جیت گیا

  بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو فیصلہ کن ٹی 20میچ میں 17 رنز سے ہرا کر 5میچز کی سیریز 2_3 سے جیت لی ہے۔بارباڈوس میں کھیلے گئے میچ میں اس نے ڈرامائی انداز میں فتح نام کی ۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا پھر ابتدائی 16 اوورز…