انگلینڈ کے دورہ پاکستان میں اہم پلیئرز چند میچز سے باہر
| | | | |

انگلینڈ کے دورہ پاکستان میں اہم پلیئرز چند میچز سے باہر

لاہور،کرک اگین رپورٹ Sky Sports Image اب جب کہ پاکستان کی نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ کی مصروفیات کاشیڈول آگیا ہے،ایسے میں اس سے قبل پاکستان کی مصروفیات بھی کلیئر ہوگئی ہیں۔انگلش کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے عشرے کے آخر میں پاکستان پہنچے گی۔7 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے،یہ میچز 2…