رمیزراجہ کا 3 ملکی کپ نیوزی لینڈ نے اڑالیا،الٹا پاکستان کو کھیلنے کی دعوت
| | | | |

رمیزراجہ کا 3 ملکی کپ نیوزی لینڈ نے اڑالیا،الٹا پاکستان کو کھیلنے کی دعوت

آک لینڈ،ڈھاکا،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا آئیڈیا نیوزی لینڈ نے چرالیا،اس پر عمل بھی شروع کردیا،مزے کی بات یہ ہے کہ اس میں پاکستان کو بھی دعوت دے ڈالی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیوی بورڈ نے ورلڈ ٹی 20 سے قبل اس سال اپنے ملک میں 3 ملکی ٹی…