انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان کو نہایت مشکوک پریشانی،سوالات کھڑےہوگئے
| | | | | | | |

انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان کو نہایت مشکوک پریشانی،سوالات کھڑےہوگئے

پرویڈنس،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان کو نہایت مشکوک پریشانی،سوالات کھڑےہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل جمعرات 27 جون کی شام پاکستانی وقت کے مطابق بھارت انگلینڈ شام ساڑھے 7 بجے کھیلیں گے۔ بھارتی کپتان روہت شرما…