سیشن میں 8 وکٹیں،انگلینڈ کو آسٹریلیا میں 10 ویں شکست،پاکستان پر اٹیک کرنے والے این چیپل گم
| | | | |

سیشن میں 8 وکٹیں،انگلینڈ کو آسٹریلیا میں 10 ویں شکست،پاکستان پر اٹیک کرنے والے این چیپل گم

برسبین،کرک اگین رپورٹ  Image source Twitter انگلینڈ کی حالت ایسوسی ایٹ ٹیم سے بھی بد تر نکلی۔پاکستابن جیسی ٹیموں پر اٹیک کرنے والے آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل کی گگی بندھ گئی،جب انگلینڈ کی 8 وکٹیں ایک سیش میں 77 رنز کے اندر گرگئیں۔مہمان ٹیم برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز پہلے سیشن میں ڈھیر…

ایشز،انگلش کپتان کا صفر کے ساتھ آسٹریلیا میں استقبال،پوری ٹیم 147 پر ڈھیر
| | | | |

ایشز،انگلش کپتان کا صفر کے ساتھ آسٹریلیا میں استقبال،پوری ٹیم 147 پر ڈھیر

برسبین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انگلش کرکٹ ٹیم ایک ماہ آسٹریلیا میں گزارنے اور برسبین کے موسم اور کنڈیشن کو دیکھتے ہوئے بھی پہلے ٹیسٹ کے ٹاس کا درست فیصلہ نہیں کرسکی۔کرک اگین نے اپنی میچ سٹوری میں لکھا تھا کہ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دے گی تو بہتر ہوگا۔انگلش…

ٹیسٹ کرکٹ کی 72 ویں ایشز آج شروع،محمد یوسف کا کلینڈر ایئر ریکارڈ روٹ کے لئے چیلنج
| | | | | | | |

ٹیسٹ کرکٹ کی 72 ویں ایشز آج شروع،محمد یوسف کا کلینڈر ایئر ریکارڈ روٹ کے لئے چیلنج

  برسبین،کرک اگین رپورٹ   آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 72 ویں ایشز سیریز کی وسل بجنے کو ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق بدھ 8 دسمبر 2021 کو علی الصبح 4 بجے پہلا ٹیسٹ برسبین میں شروع ہوگا،جہاں کے بارے میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ پہلے 2 روز بارش اور طوفانی ہوائوں…

ایشز کا پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ نے اپنا خفیہ پتا چل دیا،آسٹریلین شدیدپریشان
| | | |

ایشز کا پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ نے اپنا خفیہ پتا چل دیا،آسٹریلین شدیدپریشان

برسبین،کرک اگین رپورٹ ایک سال سے اپنی پاکٹ میں چھپائے انگلش ٹیم نے آخری پتہ شو کردیا۔آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں اپنے جنگی آل رائونڈر کو کھلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ ایک مشق تھی،حکمت عملی تھی یا جنگی محاذ پر چال۔انگلینڈ نے جب اپنے ایشز اسکواڈ کا اعلان…

بھارت کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر،ویسٹ انڈیز کی امیدیں زیادہ،وکٹ کے پیچھے کون
| | | | | | | | | | | | |

بھارت کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر،ویسٹ انڈیز کی امیدیں زیادہ،وکٹ کے پیچھے کون

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر ہوگئی ہے،اس بات کا فیصلہ ہوگیا ہے،بس رسمی سا اعلان باقی ہے۔کوہلی اور روہت شرما الیون نے سابقہ شیڈول کے مطابق 8 یا 9 دسمبر کو جنوبی افریقا روانہ ہونا تھا اور پہلا ٹیسٹ میچ 17 دسمبر…

آسٹریلیا کے نئے کپتان کا اعلان ہوگیا،ٹم پین کا کیریئر تمام،سٹیون سمتھ کی حسرتیں
| | | | |

آسٹریلیا کے نئے کپتان کا اعلان ہوگیا،ٹم پین کا کیریئر تمام،سٹیون سمتھ کی حسرتیں

سڈنی،برسبین،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان کا آفیشل اعلان ہوگیا ہے،ایسالگتا ہے کہ جیسے ہربات پس پردہ طے کی جارہی تھی ،چنانچہ جیسے ہی ٹم پین کو کسی بھی انداز میں سائیڈ لائن کیا گیا،اس کے چند گھنٹوں کے بعد ہی نئے ٹیسٹ کپتان کا اعلان ہوگیا ہے۔فاسٹ بائولر ٹم پین آسٹریلیا…

بین سٹوکس ایشز کے پلان اے سے باہر،بی میں شامل
| | |

بین سٹوکس ایشز کے پلان اے سے باہر،بی میں شامل

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے اپنے آل رائونڈر بین سٹوکس کو ایشز سیریز کے پلان اے سے باہر نکال دیا۔دنیا کے بہترین پلیئر کو پلان بی میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔انگلش ہیڈ کوچ سلور ووڈ نے بتایا ہے کہ ہمارا آسٹریلیا کے دورے میں ایک پلان موجو ہے۔اسے پلان بی کہا جائے گا…

ایشز سیریز،انگلینڈ کی ٓآسٹریلیا کو کھلی دھمکی،ڈرامہ یا حقیقت
| | | |

ایشز سیریز،انگلینڈ کی ٓآسٹریلیا کو کھلی دھمکی،ڈرامہ یا حقیقت

لندن،کرک اگین رپورٹ ایشز سیریز،انگلینڈ کی ٓآسٹریلیا کو کھلی دھمکی،ڈرامہ یا حقیقت۔پاکستان میں ٹیموں کے نہ آنے یا آکر فرار ہونے کی باتیں تو عام رہی ہیں لیکن اب بگ تھری میں شامل 2 ممالک آمنے سامنے آگئے ہیں،کرک اگین اس پر فوری کوئی نتیجہ اخذ نہیں کرے گا،یہاں ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور…

جوئے روٹ کی نئی فلم،پی سی بی کچھ سیکھ لے،چوتھی نئی مثال
| | | | | | |

جوئے روٹ کی نئی فلم،پی سی بی کچھ سیکھ لے،چوتھی نئی مثال

کرک اگین اسپیشل رپورٹ اگر آپ نے یہ سمجھنا ہو کہ ویسٹ ممالک کرکٹ معاملات کو کیسے لے کر کر چلتے ہیں تو اس کے لئے تازہ ترین 4 مثالیں پیش خدمت ہیں۔ان کے بیان کا مقصد پاکستان کرکٹ بورڈ کو جگانا مقصود ہے کہ وہ بھی اسے دیکھیں اور اور سمجھیں۔بھکاریوں کا انداز اختیا…