کپتان کے سوشل میڈیا پر چھکوں پر چھکے،منفرد ریکارڈ،دلچسپ جملے
| | | | |

کپتان کے سوشل میڈیا پر چھکوں پر چھکے،منفرد ریکارڈ،دلچسپ جملے

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ کپتان کے سوشل میڈیا پر چھکوں پر چھکے،منفرد ریکارڈ،دلچسپ جملے۔کپتان کا سوشل میڈیا پر بڑا چھکا،ٹوئٹر سپیس پر 1لاکھ ،65 ہزار سے زائد افراد نے بیک وقت سیشن جوائن کیا ہے،اس کے علاوہ لاکھوں افراد نے سوشل میڈیا،یوٹیوب اور نیشنل میڈیا پر لائیو انہیں دیکھا اور سنا ہے۔عمران خان نے اپنی…