انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر
| | | |

انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر۔انڈر 19 ایشیا کپ 2023 کے سیمی فائنلز میں بڑے اپ سیٹ۔بھارت بنگلہ دیش سے ہارکر باہر ہوگیا،پاکستان کو کہیں کمزور متحدہ عرب امارات انڈر 19 ٹیم نے ہراکر بگ بگ اپ سیٹ کردیا ہے۔یوں اب انڈر 19 ایشیا…