انٹرنیشنل | پاکستان | تازہ ترین | زمبابوے | میگا ایونٹس | نیشنل | ورلڈ کپ | ویسٹ انڈیز
انڈر 19 ورلڈ کپ،زمبابوےپر خان کرکٹرز کی چڑھائی،پاکستان کے 315 رنز
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز،گروپ سی میں اپنی مہم کی شروعات میں زمبابوے کو مار مارکر ادھ موا کردیا۔اسے فتح کے لئے 316 اسکور کا بڑا ہدف دیا ہے۔ویسٹ انڈین وکٹوں پر اتنا بڑا اسکور بنانا آسان نہیں ہے،اس کارکردگی کا سہرا…