| | | | | | | | |

پی سی بی پر کورونا کا حملہ،حفیظ کو لے کر وفاقی وزیر کا رمیز راجہ پر طنز،کرکٹرزکہاں سوئے

 

کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل سے قبل ہی سی بی پر کورونا کا حملہ۔اسٹاف اور گرائونڈز مین کے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔سب کو قید ہوگئی ہے

وفاقی وزیر علی خان ترین نے رمیز راجہ کو سنادیں۔سوشل میڈیا ٹوئٹر پر حکومتی وزیر نے ریٹائرمنٹ لینے والے پلیئر محمد حفیظ کی تصویر شیئر کی ۔ساتھ میں تاریخی نوٹ لکھا ۔

علی ترین نے کہا ہے کہ
رمیز راجہ صاحب ہمارے نفیس کرکٹرز کو شاندار تقریب کے ساتھ خدا حافظ کہنا چاہئے۔

علی خان ترین نے یہ اس لئے بھی لکھا ہے کہ رمیز راجہ نے ان دنوں حفیظ سے فون پر بات نہیں کی۔پی سی بی آفس میں ریٹائرمنٹ لینے کے روز ان سے ملاقات بھی نہیں کی ۔
ادھر آسٹریلیا کے کرکٹرز کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔انگلینڈ کے۔ خلاف ایشز جیتنے پر اتنا آرام اور سکون ملا کہ بس سفر میں وہ نیند میں چلے گئے ہیں۔

Twitter image

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *