| | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا بے مزہ میچ شروع،کیویز کی بیٹنگ

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا بے مزہ میچ شروع،کیویز کی بیٹنگ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 یا 2023 کا آخری ٹیسٹ میچ آج ویلنگٹن میں شروع ہوگیا ہے۔فائنل پوزیشن سے قطع نظر سیریزکی تکمیل اور سرکل کا اختتامیہ ہے۔

میزبان نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف پہلے بلے بازی شروع کی ہے اور سن بھر صرف 48 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا،اس کی وجہ بارش اورخراب موسم بنی۔

پی ایس ایل 8،آج لاہورقلندرزکیلئے بڑاچیلنج،پشاور کا سکہ،میچ کس کا

کیویز نے 2 وکٹ پر 155 اسکور بنالئے ہیں۔2 میچزکی سیریز میں اسے 0-1 کی سبقت ہے۔پہلے ٹیسٹ کا فیصلہ 5 ویں روزکی آخری بال پر ہوا تھا۔

ڈبلیو ٹی سی 2023 کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 7 جون سے اوول میں کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *