وژڈن نے محمد رضوان کی کس ٹیسٹ اننگ کو سال کی بہترین اننگز میں شامل کیا
| | | | |

وژڈن نے محمد رضوان کی کس ٹیسٹ اننگ کو سال کی بہترین اننگز میں شامل کیا

لندن ،کرک اگین رپورٹ AP Image,file Photo کرکٹ کے معروف ادارے وژڈن نے پاکستانی بیٹر محمد رضوان کی ایک ٹیسٹ اننگ کو سال کی بہترین باریوں میں شامل کرلیا ہے،یہ اس لئے سب کے لئے حیرت ناک بات ہوگی کہ محمد رضوان کا چرچا محدود اوورز فارمیٹ میں زیادہ تھا،آئی سی سی نے بھی اسی…