کپتان نے اچانک ریٹائرمنٹ لے لی
| |

کپتان نے اچانک ریٹائرمنٹ لے لی

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ Image source,Twitter,File Photo کپتان نے اچانک ریٹائرمنٹ لے لی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان مستعفی ہوگئے ہیں۔محدود اوورز ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ نے بھارت سے اپنے ملک پر کرکٹ بم ڈالا ہے،ان کا کہنا تھا کہ بہت کھیل لیا،اب محدود اوورز کرکٹ کی کپتانی کیا،کرکٹ سے ہی کنارہ کشی کروں گا،ریٹائرمنٹ…