ایک اور غیر ملکی کراچی اترگئے،پی ایس ایل کی وجہ سے سخت سکیورٹی کی ہدایات جاری
| | | | | | |

ایک اور غیر ملکی کراچی اترگئے،پی ایس ایل کی وجہ سے سخت سکیورٹی کی ہدایات جاری

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image غیر ملکی پلیئرز کا پاکستان آنے کا سلسلہ جاری ہے،افغانستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر ظاہر خان کراچی ایئر پورٹ اتر گئے ہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ کیمپ میں شامل کرکٹر نے پی ایس ایل میں شمولیت،اسے کھیلنے کو بہترین لمحوں میں سے ایک قرار دیاہے۔ انڈر 19ورلڈ کپ کا بڑا اپ…