| | | |

ہسٹری کا بڑا ٹی 20 سکور والا میچ،کوہلی کی ٹیم چھٹا میچ ہارگئی،کارتھک کی کوشش بےکار

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

ہسٹری کا بڑا ٹی 20 سکور والا میچ،کوہلی کی ٹیم چھٹا میچ ہارگئی،کارتھک کی کوشش بےکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میں ایک اور رنز پھینک میچ ۔ٹی 20 تاریخ میں کسی بھی ایک میچ میں سب سے زیادہ اسکور 549 رنزکا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔بنگلورو میں سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلورو ریکارڈ287 رنزکے جواب میں کمال 7 وکٹ پر 262 رنزبناڈالے۔سن رائزرز25 رنز سے ہی جیت سکے۔ڈوپلیسی نے 28 بالز پر 62،ویرات کوہلی نے 20 بالز42 رنزبنائے۔اصل اننگ دینش کارتھک کی تھی،انہوں نے صرف35 بالز پر 83 کی اننگ کھیلی۔

کارتھک نے 7چھکے اور 5 چوکے لگائے۔پیٹ کمنز 43 رنز دے کر 3 وکٹیں لے گئے۔

اس سے قبل سن رائزرز نے آئی پی ایل ہسٹری میں ریکارڈ اسکور کیا،اس کی تفصیلات اس لنک میں موجود ہیں۔

آرسی بی کی یہ 7 ویں میچ میں چھٹی شکست تھی اور اس کی دس ٹیموں میں آخری پوزیشن ہے۔

آئی پی ایل ہسٹری کی چوتھی تیز ترین سنچری،ہیڈ نے کوہلی کو کھوپڑی دکھادی،ایک اور نیا ریکارڈ بھی قائم

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *