| | |

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنلز کی ناکام ٹیموں کا پہلا ٹاکرا بے نتیجہ

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنلز کی ناکام ٹیمیں ،شکست کے بعد پہلی بار آج آمنے سامنے ہوئیں تو درمیان میں بارش نے اپنا کھیل مکمل کیا۔یوں ویلنگٹن میں شیڈول پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔اب یوں برتری کا پہلا چانس ضائع ہوگیا ہے۔

میچ کے وقت میں بھارتی کھلاڑی فٹبال کے ساتھ دیسی انداز میں مشق کرتے دکھائی دیئے۔اس کی وجہ شاید یہ بھی ہے کہ قطر میں فٹبال ورلڈکپ شروع ہونے والا ہے،اس کے اثرات کرکٹ میدانوں سے بھی نمایاں ہیں۔

بھارتی ٹیم کی قیادت ہردک پانڈیا کررہے ہیں۔کیوی ٹیم کی قیادت بدستور کین ولیمسن کے پاس ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *