| | | |

میجر کرکٹ لیگ سے دی ہنڈرڈ،عماد وسیم مین مزید نکھار،آل رائونڈ پرفارمنس

لندن:کرک اگین رپورٹ

میجر کرکٹ لیگ سے دی ہنڈرڈ،عماد وسیم مین مزید نکھار،آل رائونڈ پرفارمنس۔امریکا سے برطانیہ۔میجر کرکٹ لیگ سے دی ہنڈرڈ۔بہت کچھ بدلنے کے بعد بھی عماد وسیم پر اثر نہ پڑا۔آل رائونڈ پرفارمنس۔ان کی ٹیم بھی میچ جیت گئی۔

ورلڈکپ 2023 میں پاکستان سمیت کئی میچز کی تاریخ تبدیل،کرک اگین نیوز سچ،مکمل شیڈول

دی ہنڈرڈ میں ٹرینٹ راکٹ نے سدرن بریو کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ٹرینٹ راکٹ نے 8 وکٹ پر 133 اسکوربنائے۔سام ہین نے 63 رنزبنائے۔عماد وسیم نے 26 کی اننگ کھیلی۔کرس جارڈن نے 20 بالز پر 18 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔کریگ اووٹون نے 2 وکٹیں لیں۔

جواب میں سدرن بریو 99 بالز پر 133 اسکور کرکے آئوٹ ہوگئی۔فن ایلن نے 28 رنزبنائے۔عماد وسیم نے 15 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *